چہاردہ معصومینؑ کے كلام میں غربت کے خاتمے کی پالیسیاں


via Pinterest


غربت کے خاتمہ کی سیاستیں 

(معصومینؑ کے کلام میں)

نویسندہ: اکبر اسد علی زادہ

ترجمہ: ابو دانیال اعظمی بریر

}¡{  فہرست  }¡{

★ ديباچہ
★ پیش گفتار

پہلا حصہ:کلام معصومینؑ کے آئینے میں غربت

پہلی فصل: کلیات
لفظ "فقر" لغت اور اصطلاح میں
روایتوں میں لفظ "فقر"
1. غذا و لباس
2. مناسب اور وسیع مسکن
3. سواری (وسائل نقل و حمل) 
4. دیگر ضروریات زندگی
الف:- شادی بیاہ کے اخراجات
ب:- خدمتگاروں کے اخراجات و تعمیر اور زندگانی میں معاون لوازمات 
ج:- اولاد، والدین (ماں باپ)، زوجہ اور مملوک (غلام و حیوانات) کی زندگی کے اخراجات
د:- جشن عید، عیادت اور ملاقات کے اخراجات
ھ:- عطر اور خوش بوجات  کے اخراجات
غربت  و فقیری کے حدود کاتعین
"فقر" (غربت) کے اقسام
1. مطلق غربت
2. نسبی غربت
3. طبیعی غربت
4. ثقافتی غربت
5. روحانی و معنوی غربت
6. حقیقی غربت
دوسری فصل: غربت کی مذمت اور تعریف
1. غربت کی مذمت
2. غربت کی تعریف و تمجید
تیسری فصل: غربت کے انفرادی اور سماجی نتائج
 غربت کے انفرادی نتائج
الف:- ایمان کی کمزوری اور فکر کی پریشانی
ب:- ذلت و خواری اور احساس کمتری
ج:- خطا و لغزش اور گناہ میں ملوث ہونا
غربت کے معاشرتی نتائج
الف:- معاشرتی حقوق سے محرومیت 
ب:- غربت اور تنہائی
ج:- اداروں میں مالی بے قاعدگی کی پیدائش
د:- معاشرتی فساد کی شروعات
چوتھی فصل: غربت؛  الہی امتحان
غربا کی امداد رسانی
فقرا کی امداد رسانی کے طریقہ کار
 غربت  کے اظہار اور گدا گری کی مذمت
بے نیازی کے اظہار کی فضیلت
فقرا و غربا کی تحقیر کے نتائج
غربا و فقرا کی تکریم کے نتائج
آخرت میں فقیروں اور غریبوں کا مقام

دوسرا حصہ: غربت کے عوامل

پہلی فصل: روحانی و معنوی عوامل

دوسری  فصل: مالی و مادی عوامل

  روحانی و معنوی عوامل

1. طمع اور حرص 
2. بہت زیادہ کی خواہشمندی
3. بخیلی اور کنجوسی
4. ظلم، خیانت اور جھوٹ
5. فقیری کا اظہار یا غربت کی نمائش
6. اسراف اور تبذیر (فضول خرچی) 
7. صلہ رحم سے ترک کرنا (قطع رحم کرنا) 
8. پاکیزگی اور صفائی سے پرہیز کرنا

دوسری فصل: مادی عوامل

1. امیروں کے ہاتھوں میں ہی دولت کا محصور ہونا
2. سماج کے ایک ہی طبقہ کے ہاتھ میں ذرائع آمدنی کا منحصر ہونا
3. حکمرانوں کی ثروت اندوزی
4. غیر موثر انتظام و انصرام اور ناقص مدیریت
5. کام میں کاہلی اور عدم حوصلہ
بیکاری کی مذمت
کام میں سستی اور عدم حوصلہ کے نتائج
6. رہبانیت اور گوشہ نشینی
زہد اور رہبانیت کا فرق
7. زندگی کے امور میں بد انتظامی اور عدم تدبیری

تیسرا حصہ: غربت  کے خاتمہ کے طریقے

پہلی فصل: غربت کے مقابلہ میں معصومینؑ کی "عملی" سیرت

1. غریبوں کی  امداد رسانی اور انفاق
2. قرض الحسنہ کی ادائیگی
3. مشاغل و پیشے اور معاشی جد و جہد

دوسرا باب: غربت کے مقابلہ میں معصومینؑ کی "علمی"  سیرت

الف: غربت سے مقابلہ میں انفرادی وظائف و  فرائض

   روحانی و معنوی طریقے

1. حصول علم
2. برد باری اور حلم
3. قناعت اوربچت کرنا
4. محتاجوں کے ساتھ ہمنشینی اور ان کی ضرورت کو پوری کرنا
5. صداقت اور امانت
6. گناہوں (صغیرہ اور کبیرہ) سے پرہیز کرنا

  مالی و مادی طریقے

1. پیشے اور مشاغل (معیشت کے امور) 
2. زندگی میں حسن تدبیر
3. اخراجات میں اعتدال
4. زراعت کی اہمیت
5. فرصتوں کو غنیمت شمار کرنا
6. رقوم شرعی کی ادائیگی (زکات اور خمس )
مادی امور  کے نتائج
معنوی امور کے نتائج
مادی و معنوی مشاغل کے نتائج
١. امور جسمانی 
٢. امور روحانی 
٣. امور زندگانی 
٤. امور تربیتی
٥. امور علمی
٦. امور اخلاقی
٧. امور معاشرتی
٨. امور ماحولی اور خاندانی
٩. امور اقتصادی
١٠. امور تشریعی
١١. امور تمدنی و تہذیبی
١٢. امور سیاسی
١٣. امور دفاعی
دفاعی طاقتیں
معاشی استقلال
١٤. امور فنی و ہنری
١٥. امور  پیشرفتی (ترقی پسند) 
١٦. امور صنعتی
١٧. امور رفاہی و بہبودی
2. زندگی میں حسن تدبیر
3. اخراجات میں اعتدال
4. زراعت کی اہمیت
5. فرصتوں کو غنیمت شمار کرنا
6. رقوم شرعی کی ادائیگی (زکات و خمس وغیرہ) 

ب: غربت کے مقابلہ میں معاشرتی وظائف و فرائض

1. معاشرتی تعاون اور سماجی امداد رسانی
الف:- آیات
ب:- روایات
مادی و معنوی  تعاون اور  امداد کے نتائج
دیگران کی امداد رسانی کے نتائج
2. قرض الحسنہ کی ادائیگی
الف:- آیات
ب:- روایات
3. حکومت کے امور پر نگرانی

ج:- غربت کے مقابلہ میں حکومت کے وظائف و  فرائض

1. معاشرتی تحفظ (امن و امان) 
معاشرتی تحفظ کے طریقۂ کار اور سیاستیں
2. بازار اور اقتصادی فعالیتوں پر نگرانی
3. تجارت و صنعت کو وسعت و ترقی  دینے کی سعی کرنا
تجارت اور صنعت میں تشویق
4. زراعت و گلہ بانی کی حمایت وپشت پناہی
5. پیشوں اور مشاغل کو فروغ دینا
١. مہاجرین اور انصار کے درمیان مزارعہ و مسابقات  کے معاہدوں  اور قرار دادوں کا انعقاد
٢. تجارتی اجارہ داری کا خاتمہ
٣. عام لوگوں کو آباد یا بنجر سر  زمینیں تفویض کرنا
٤. انفال میں قدرتی وسائل کی شمولیت
٥.  فوجی صنعتوں کی توسیع
٦. خمس کو منہا کرنے کے بعد مجاہدین کیلئے مال غنیمت کی تقسیم
٧.  مالی امداد رسانی جیسے خمس و زکات یا خیرات
٨. میراث
٩. اخوت کا عہد و پیمان اور انصار کے مال میں مہاجرین کی شراکت
6. کوآپریٹو فنڈز کا قیام
7. معاشی تحفظ فراہم کرنا
8. معاشی بد عنوانی کے خلاف جنگ (ذخیرہ اندوزی کرنے والے، گران فروشی کرنے والے وغیرہ)
9. مالی کارندوں کی  بدعنوانی سے مقابلہ کرنا (غبن و رشوت وغیرہ)
الف:- خائن افراد سے  جواب طلب کرنا
ب:- منافع خوروں سے نمٹنا
ج:- خائن حکمران کے خلاف سخت کاروائی کرنا
د:- امام کا قاضی شریح کے خلاف شدید احتجاج
ھ:- رشوت خواری کے ساتھ سختی سے نمٹنا
10. اصلح افراد کے ہاتھوں میں حکومت کے امور کو سپرد کرنا (دیندار اور ماہر اشخاص)
الف:- آیات میں حکومتی کارندوں کے انتخاب کے معیارات
1. امانتداری اور صداقت
2. تجربہ
3. حیا و شرم
4. خاندانی شرافت
5. پرہیزگاری اور تقوا
6. سابقہ نیک  (صالح پس منطر) 
7. سچائی اور ایمانداری
8. شجاعت اور فیصلہ کن
9.ملازمین کی خدمات حاصل کرنے میں شفاعت اور ثالثی کو قبول کرنے سے گریز کرنا

چوتھا حصہ: نظام  سازوں کے ساتھ

غربت کے خلاف جنگ میں میڈیا کا کردار
عام لوگوں کے سوالات
خاص ماہرین کے سوالات
کتابنامہ


DEDICATED TO SHAHE KHORASSAN IMAM ALI IBNE MUSA REZA AS

Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی