پیغمبر اسلام (ص) کا شیطان سے مکالمہ۔۴


شیطان کن لوگوں سے مکمل طور پر راضی رہتا ہے۔؟

Image by annca from Pixabay 

مترجم : اعظمی بُرَیر ابو دانیال

پیغمبر اسلام (ص) نے پوچھا: اے شیطان! تو کن لوگوں سے مکمل طور پر راضی و خوشنود رہتا ہے۔؟
تو شیطان نے جواب دیا: وہ عورتیں جو کھلے چہرہ اور بکھرائے ہوئے بال نیز بھڑکیلے لباس اور پہناوے کے ذریعہ اپنی طرف لوگوں کی توجہ مبذول کراتی ہیں۔ سج دھج کر گھر سے باہر نکلتی ہیں اور لوگوں کے دین و مذہب کو برباد کرتی ہیں۔
(شیطان نے یہ بات اس وقت کہی تھی جس زمانہ میں بد حجابی و بے پردگی کا شہر یثرب یعنی مدینۃ النبی میں وجود ہی نہیں پایا جاتا تھا)

مصدر و ماخذ :
کتاب انوار المجالس بنقل از کتاب سراج القلوب

Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی