کیا ﺭﺳﻮلخدﺍ ‏(ﺹ‏) بی بی کے حجرہ میں مدفون ہیں؟ ۱

کیا ﺭﺳﻮلخدﺍ ‏(ﺹ‏) بی بی ﻋﺎﺋﺸﻪ کے حجرہ میں مدفون ہیں؟

Image by Abdullah Shakoor from Pixabay 

مترجم: اعظمی بریر ابو دانیال

مختصر جواب:
۱- پیغمبر اکرم (ص) کے مخصوص مقام دفن کے بارے میں مخلتف نظریے پائے جاتے ہیں.

۲- اہلسنت کا یہ عقیدہ ہیکہ آنحضرت کو بی بی عائشہ کے حجرہ میں دفن کیا گیا ہے.

۳- بعض شیعہ محققین کے نظریہ کے مطابق کہ جس کا ثبوت اہلسنت کی معتبر کتابوں میں قدر یقین کی حد تک ہے یہی ہے کہ آنحضرت بی بی عائشہ کے حجرہ میں مدفون نہیں ہیں اور اس سلسلہ میں صحیح دلائل کو ہم تفصیلی جواب میں بطور اختصار پیش کریں گے.

۴- ایک خوبصورت مناظرہ امام صادق (ع) کے شاگرد رشید فضّال کا ابو حنیفہ کے ساتھ ہوا جس میں ابو بکر و عمر کے مقام دفن کو اشارۃ غصبی ثابت کیا گیا ہے.
تفصیلی جواب آئندہ ا.ا.م

Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی