کوفہ کی تاریخ پر ایک طائرانہ نظر - مقدمہ و فہرست

 




کوفہ  کے لوگوں کو  پہچانئے!!!


نویسنده : نعمت الله صفری فروشانی


مترجم : ابو دانیال اعظمی بریر


    مقدمہ:

    شائد کہہ سکتے ہیں کہ عاشورا کا دردناک و عظیم واقعہ ایک ایسا موضوع ہے کہ جو شیعوں کے درمیان سب سے زیادہ حصہ قرون متمادی کیلئے طے کیا ہے بلکہ مسلمانوں کے درمیان بھی مخصوص توجہ کا حامل رہا ہے۔ لیکن اس سلسلہ میں تالیفات، آثار و تصنیفات میں بہت کم حصہ عام طور پر واقعہ کربلا کے زمانہ میں جو اسلامی دنیا کی سماجی حالات تھے اس تحقیق و جستجو میں مشغول ہوئے ہیں، خصوصی طور پر شہر کوفہ کے بارے میں کم ہی لکھا جاتا رہا ہے، جبکہ ہمیں اس جستجو و تحقیق کے ذریعہ امام حسینؑ کی تحریک اور علل و وجوہات کو بہت زیادہ سمجھا جا سکتا ہے اور ظاہری طور پر کامیاب نہ ہونے کے دلائل حاصل کرنے میں بھی مددگار ہو سکتے ہیں۔

    مذکورہ تحریر ادنیٰ سی کوشش و سعی ہے جو کوفہ کی عوام کو پہچاننے میں کی طرف جس کو ہم ۳ گفتار کے تحت بیان کریں گے۔

إن شاء الله المستعان


گفتار اول : کوفہ کی آبادی اور شرائط حکمرانی


١- تحریک امام کے دور میں کوفہ کی آبادی
٢- کوفہ کی آبادی کا تناسب
٣- آبادی میں نسلی تناسب
عرب
قحطانی و عدناني
غير عرب
موالي، سرياني، نبطي
عجم
ايراني، رومي، ترک
٤- کوفہ کے معاشرہ کی مذہبی تناسب
مسلم
شیعیان امیر المومنین
رؤسائے شیعہ و عموم شیعہ
حامیان بنی امیہ
خوارج
غیر جانبداران
٥- کوفہ کے معاشرہ کی نفسیات
نظام حکومت کی عدم قبولیت
دنیا کے طلبگار
احساسات کے تابع ہونا
دیگر خصوصیات
٦- نامہ نگاری کی وجوہات نیز امام کو مدعو کرنا

      

گفتار دوم : کوفہ کا معاشرتی نظام


١- والی و حاکم (گورنر)
٢- رؤسائے أرباع
٣- ریاست عرفاء
٤- قیادت مناکب

گفتار سوم : کوفہ کا اقتصادی نظام


١- کوفہ کی حکومت کے مالی ذرائع
خراج
جزیہ
غنائم جنگی
کسٹمز (واردات و صادرات)
٢- عوام کے مالی وسائل
صنعت، حرفت، زراعت و تجارت وغیرہم
عطاء (بطور نقدی)
ارتزاق (بصورت غیر نقدی) 

    امام حسینؑ کی تحریک کے ابتدائی زمانہ میں کوفہ پرحاکم تمام عناصر کی تحقیق پہلے کریں گے نیز ہر ایک جگہ پر سعی و کوشش ہوئی ہے کہ تحریک پر اثر انداز ہونے والے، تحریک کو ترقی عطا کرنے والے، متوقف کرنے والے عناصر اور پھر مسئلہ کی طرف اشارہ کریں گے۔

    اس امید پر کہ شہیدؑ اعظم کی ملکوتی بارگاہ میں شرف قبولیت حاصل کر سکے۔  

السعی منی و الإتمام علیٰ الله


کتاب نامہ


٠١- تاریخ طبری
٠٢- معجم البلدان
٠٣- مروج الذهب
٠٤- الإمامة و السیاسة
٠٥- حياة الإمام الحسينؑ بن علیؑ
٠٦- تاريخ الشعوب الإسلامية
٠٧- فتوح البلدان
٠٨- بحار الأنوار
٠٩- الأخبار الطوال
١٠- الحياة الاجتماعية و الاقتصادية في الكوفة في القرن الأول الهجري
١٢- تاريخ التمدن الإسلامي
١٣- تخطيط مدينة الكوفة عن المصادر التاريخية و الأثرية
١٤- الدوافع الذاتية لأنصار الحسينؑ
١٥- زندگاني سفیر حسينؑ مسلم بن عقيل
١٦- تاريخ الأدب العربي العصر الإسلامي
١٧- تجارب الأمم
١٨- جمهرة خطب العرب في عصور العربية الزاهر
١٩- موسوعة كلمات الإمام الحسينؑ
٢٠- تاريخ العراق في عصور الخلافة العربية الإسلامية
٢١- تاريخ الكوفة
٢٢- كوفة پيدائش شهر اسلامي
٢٣- تنظيمات جيش العربي الإسلامي في العصر الأموي
٢٤- لسان العرب
٢٥- الأوائل
٢٦- بررسي وضع مالي و ماليه مسلمين از آغاز تا پايان دوران اموي
٢٧- نهج البلاغة


DEDICATED TO SHAHE KHORASSAN IMAM ALI IBNE MUSA REZA AS

Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی